ھم جہاں بھی ہوں ھماری پ سند ووہی ہوگی جو بچپن میں کھایا تھا .آج جبران ہمارے پاس ا ہے تو فرمائش کی کے انکو ناشتہ میں سو جی کا حلوہ اور پوری کھا نہ ہے .بعد نماز کے مین کچن میں جاکر انکا ناشتہ بنایا ،میں دیکھ کر خوش ہو رہی تھی کے یہ کیس قدر ناشتہ کو ENJOY کر رہے تھے ایسا لگا سا ری محنت سوارت ہو گی ،یہ ہی چھوٹی چھوٹی خوسیانہ ہو تی ھیں جن کو میں سمیٹنا چا ھتی ھوں .اللھ کا شوکر ہے.
حارث اور صبیح اور تو اور شاںزے نے بھی خوب شو ک سے کھا یا .کبھی کبھی ہم زندگ سے زیادہ چا ہتے ہیں ،جو کچھ میلا ہوا ھے اس کے لے شو کر گوزار نہیں ہوتے .شاید یہ ہی وجہ ھے کے ہم CONTENT نہی نظر اتے ھیں .چھو ٹی چھو ٹی خوسیاں کو ہی سمیت لینا بھوت اچھا ھے ، پتہ نہیں زیندگی کی شام کب اجاے .
No comments:
Post a Comment