آج فون کمکام نہیں کر رہا تھا میں نے سونچ لیا کراچی میں ھوں اور اپنے اپ کو مصروف کرلیا .اتنے میں گھنٹی بجی یہ کچھ معمول کے خلاف تھا پر جاکر دروازہ کھولا دیکھکر حیرت ہوئی سعدی سامنے تھیں .یہ پریشان ہوگئیں کے فون کیوں نہیں اٹھا رہیں .
یہ ایک چھوٹا سا واقعہ تھا پردل کو چھونے والا ، یہی چھوٹی چھوٹی باتیں دلمیں ایک جگہ بنا لیتی ھیں.
ہم اپنے شاٹ کیلے جانے والے تھے سعدی کو خدا حافظ کہا .ماں باپ جب بوڑھاپے کے دہلیز پر ہوتے ھیں تو ان کو maann اور سممان دینا ضروری ہے بچوں کو دعا ییں حاصل ہوگی اور والدین کو اپنے اپ پر فخر ،
زیندگی اور وقت کو تو گزر جانا ہی ہے پر ھر لمحہ اچھی یادوں سے بھرا ہو تو زندگی بری حسین لگتی ہے ،اب یادیں اور خشیاں ہی تو زیندگی کا سرمایا ہے .
اب ہم سب سوپ plantation ڈنر کیلے روانہ ہورہے ہے .نماز کیلے جانا ہے .